
سرگودھا میں پولیو ویکسین انچارج کے خلاف ماتحت ورکر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
متاثرہ لڑکی والدہ نے موقف اختیار کیا کہ ملزم میری بیٹی کو ایک سال تک زیادتی کانشانہ بناتا رہا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق ملزم میری بیٹی کو غیر اخلاقی ویڈیو اور تصاویر سے بلیک میل کرتا رہا۔
Table of Contents
کوٹ ادو: مبینہ زیادتی کی شکار خاتون بیان سے مکر گئی
مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون اپنے بیان سے مکر گئی۔
مقدمے میں کہا گیا کہ بیٹی کی شادی طے کی تو ملزم نے اُس کے ہونے والے شوہر کو غیر اخلاقی ویڈیو بھیج دیں، جس کے باعث بیٹی کا رشتہ ٹوٹ گیا۔
مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے دیگر خواتین کی بھی غیر اخلاقی ویڈیوز اپنے موبائل فون میں بنا رکھی ہیں۔
مظفرگڑھ: زیادتی کا الزام لگانے والی سب انسپکٹر نوکری سے برخاست
مظفرگڑھ میں اغواء، زیادتی اور تشدد کے الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا۔
پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد موقف اختیار کیا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
دوسری طرف محکمہ صحت نے بھی اس معاملے پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ ملزم پولیو ویکسین انچارج کو معطل کردیا ہے اور اُس کے خلاف محکمانہ انکوائری جاری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز روکنے کا مجاز نہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن پاکستان کنور دلشاد نے کہا ہے کہ کوئی بھی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز روکنے کا مجاز نہیں۔
-
حکومت کا کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر ویکسین لگانےکا فیصلہ
حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بوسٹر ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
-
بانی متحدہ کی صحت کی بنیاد پر دہشت گردی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد
برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کی صحت کی بنیاد پر دہشت گردی مقدمہ ختم کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
-
تنخواہ اور پنشن کا موجودہ ماڈل پائیدار نہیں، شوکت ترین
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے تنخواہ اور پنشن کے موجودہ ماڈل کو ناپائیدار قرار دیدیا۔
-
غیر جمہوری طریقے سے سیاستدانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں، احسن اقبال
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگ کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ارشد ملک کو کس نے مجبور کیا تھا کہ الیکشن سے پہلے فیصلہ سنائیں۔
-
جماعت اسلامی کا سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر وزیراعلیٰ کو قانونی نوٹس
موجودہ بل آئین سے متصادم ہے، آئین سے متصادم کسی قانون سازی کی کوئی حیثیت نہیں ہے، نوٹس کا متن
-
چینی 60 روپے سستی ہوچکی، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں مسلسل کم ہورہی ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا کےدیگرممالک کےمقابلےمیں پاکستان میں مرغی اورانڈے سستےہیں،چینی ایک ماہ میں 60 روپے سستی ہوئی ہے۔
-
یورپ یا ریاست مدینہ میں صدر گواہ بنتا تو جیل جاتا، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے گورنر ہاؤس میں نجی معاہدے میں صدر مملکت عارف علوی کی شرکت پر تبصرہ کیا ہے۔
-
بلوچستان: ہڑتالی ڈاکٹرز کی مطالبات ماننے کیلئے حکومت کو 2 دن کی مہلت
ینگ ڈاکٹرز نے دو دن بعد او پی ڈیز کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
-
بیٹے کی گورنر ہاؤس میں نجی تجارتی معاہدہ تقریب، صدر عارف علوی کی شرکت، کئی سوالات اٹھ گئے
صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے عواب علوی کے ذاتی کاروباری کے معاہدے کے لیے گورنر ہاؤس کا استعمال اور صدر مملکت کی شرکت نے کئی سوال اٹھا دیے ۔
-
محکمہ داخلہ سندھ کے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرانے کے احکامات
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہنگامی مراسلہ بھجوایا گیا ہے۔ جس کے مطابق افریقن ویریئنٹ کورونا وائرس انتہائی خطرناک اور تیزی سےپھیل رہاہے۔
-
وزیراعظم کی وزراء کے باہر جانے سے روکنے کے حکم کی وجہ سامنے آگئی
گلاسکو میں وزیراور مشیر کے جھگڑے کی بازگشت وزیراعظم عمران خان تک پہنچ گئی۔
-
بلاول بھٹو کی شریف خاندان کا نام لیے بغیر تنقید
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر شریف خاندان پر تنقیدی وار کردیے۔
-
بلوچستان ہائیکورٹ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کو سزائے موت بدل دیا
بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کر دیا ۔
-
نئے جاپانی سفیر پاک جاپان تعلقات مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے پُرعزم
اسلام آباد میں جاپانی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جاپان کے سفیر کا کہنا تھا کہ جاپان اور پاکستان کے تعلقات کی ترقی میں کردار ادا کرنا میرے لیے خوشی کا باعث ہو گا۔