سرگودھا کے منگل بازار میں بھتا خوروں نے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی۔
ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کے منگل بازار میں اسٹال لگانے اور اس کا بھتا نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی۔
جلائی گئی خاتون کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔
خاتون نے بتایا کہ بااثر افراد منگل بازار میں اسٹال لگانے کے بدلے زبردستی پیسے لیتے ہیں۔
پولیس تاحال واقعے کے کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ڈیرہ اسماعیل خان میئرشپ الیکشن: علی امین گنڈاپور اور فیصل کریم کنڈی میں ٹھن گئی
ڈیرا اسماعیل خان میں 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں2 سیاسی مخالفین علی امین گنڈا پور اور فیصل کریم کنڈی میں ٹھن گئی ۔
-
پریانتھا قتل کیس، مزید 8 ملزمان گرفتار، تعداد 140 ہوگئی
پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں مزید 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کی آڑ میں نواز لیگ ڈیل میں مصروف ہے، حافظ حسین احمد
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی آڑ میں نواز لیگ ڈیل کرنے میں مصروف ہے۔
-
سندھ حکومت کو ارسلان محسود کا قتل دبانے نہیں دیں گے، مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت پر ردعمل دیا ہے۔
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 50 فیصد نمبرز پر سندھ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت سندھ نے ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلے دینے کے لیے نوٹیفکیشنز جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کا اختیار دیا گیا ہے۔
-
لاہور: روٹی پر 2 اور نان پر 3 روپے بڑھانے کا فیصلہ
مہنگائی کا جھٹکا ہے زرا دھیرے سے لگے، لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے، ویڈیو وائرل
پاکستان ریلوے میں ایک اور دلچسپ واقعہ پیش آگیا، ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلاگیا۔
-
عزیز آباد کے لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں
لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی کراچی سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
وزیر اعظم نے کہا کہ مذہب کے نام پر بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اب ایسا نہیں چلے گا کہ کسی کے گھر یا انسان کو جلادو۔
-
سیالکوٹ واقعہ: پرویز خٹک کی پر زور مذمت، میڈیا پر بیان پورا نشر نہ کرنے کا شکوہ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکن منیجر کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کی پرزور مذمت کی ہے۔
-
اورنگی ٹاؤن مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی یاسر نے بیان قلمبند کروادیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے کے زخمی لڑکے یاسر نے پولیس کو اپنا بیان قلمبند کرادیا ہے۔
-
کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹ
ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے 16 سالہ لڑکے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔
-
کراچی: آرٹس و کامرس گروپ کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد
بارہویں جماعت کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بیلجیئم کے ساتھ دو طرفہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانےکے متمنی ہیں، شاہ محمود
بیلجیئم کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنی آمد کے فوری بعد برسلز میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محترمہ صوفی ولمس سے ملاقات کی۔
-
سپاہی توحید نے ارسلان کا قتل پیچھا کرکے کیا، مقدمہ درج
کراچی میں سادہ لباس اہلکارنے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو قتل کیا ۔
-
لاہور: طالبہ سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی، ملزم گرفتار
لاہور میں طالبہ سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔