سرکاری ڈیوٹی کو ناں کہنے والا ہڑتال پر بیٹھا سب سے بڑے عارضہ قلب کے سرکاری اسپتال کا جونیئر اسٹاف اسی اسپتال میں پرائیویٹ ڈیوٹی پر پہنچ گیا۔
آج کراچی میں عارضہ قلب کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں جونیئر اسٹاف کی ہڑتال کا دوسرا دن تھا۔
ہڑتال پر بیٹھے اسٹاف نے سرکاری اوقات کار میں کام کا بائیکاٹ کیا اور او پی ڈیز بند رکھیں اور اسپتال کے باہر بیٹھ کر احتجاج بھی کیا۔
تاہم 2 بجتے ہی احتجاج پر بیٹھا یہی اسٹاف اسی اسپتال میں پرائیویٹ ڈیوٹی کرنے کے لیے پہنچ گیا۔
اس دوران سرکاری اوقات کار میں مفت علاج کے آسرے میں آنے والے غریب مریض رُل گئے، پیسے دے کر علاج کروانے والوں کے لیے اسٹاف دستیاب رہا۔
ان مظاہرین نے ہیلتھ الاؤنس، کووڈ الاؤنس اور مستقل کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال کاجائزہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
احمد جواد کا پی ٹی آئی دور میں ارب پتی بننے والے وزیروں کی فہرست تیار کرنے کا دعویٰ
ترکی میں بھی کچھ شواہد ملے ہیں، تمام اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اس نیک عمل میں ان کی مدد کریں، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
-
ملزم فوری گرفتار ہوجاتا تو عصمت جمیل کی جان بچ جاتی، ڈی آئی جی حیدرآباد
ڈی آئی جی حیدر آباد پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ملزم فوری طور پر گرفتار ہوجاتا تو عصمت جمیل کی جان بچ جاتی۔
-
پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں 8 والیم شامل نہیں
وہ حصہ جو اسٹیٹ بینک سے حاصل کیا گیا خفیہ رکھا جائے گا، جبکہ اسٹیٹ بینک سے حاصل ڈیٹا بھی جانچ پڑتال کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا، رپورٹ
-
اسلام آباد: اسسٹنٹ کمشنر نے مونال ریسٹورنٹ سیل کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا ۔
-
مری: برف بکھیر کر سیاحوں سے رقم اینٹھنے والا گرفتار، جیپ بھی ضبط
پولیس نے بتایا کہ ملزم ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا، سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو ملزم جیپ سے ٹو کر کے نکالنے کا بھاری معاوضہ لیتا۔
-
عمران خان نے شعبہ زراعت تباہ کرکے معاشی دہشت گردی کی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے زرعی ملک کی زراعت تباہ کرکے معاشی دہشت گردی کی ہے ۔
-
مریدکے: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی 4 ساتھیوں سمیت گرفتار
پولیس کے مطابق مریدکے کے نواحی گاؤں لدھیکے غربی میں مقتول نعیم مسیح کی لاش اس کے گھر کے قریب گلی سے ملی تھی۔
-
اعجاز شاہ ملک کو رہنے کے قابل نہیں سمجھتے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
-
سندھ حکومت کا ویکسینیشن کے معاملے پر دوبارہ سختی کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کورونا ویکسی نیشن کے معاملے پر دو بارہ سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
تم وزیراعظم ہوکر بھی صرف مہرے ہو، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے نام لیے بغیرسابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
سانحہ مری: شازیہ مری کا فواد چوہدری سے استعفیٰ کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ مری سانحے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کریں گے ،حکومتی بے حسی حد سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس، سانحہ مری، منی بجٹ و دیگر پر گفتگو
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا ۔
-
رانا تنویر کا چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی ( پی اے سی ) رانا تنویر حسین نےچیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دے دیا۔
-
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد ہوگئی
کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے۔
-
اپوزیشن میں سچ سننے کی ہمت نہیں ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں سچ سننے کی ہمت نہیں ہے، ن لیگ 4 او رپیپلز پارٹی 7 بار آئی ایم ایف کے پاس گئی۔