Categories
Breaking news

سرکاری ملازمین پر تھوڑی بہت آنسو گیس استعمال کی ہے، شیخ رشید

Advertisement

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو بڑھادی ہیں مگر تھوڑی سی آنسو گیس بھی استعمال کی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، جس میں ابھی 25 فیصد تنخواہوں کا اضافہ کیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ابھی ہم نے تھوڑی آنسو گیس استعمال کی ہے، زیادہ نہیں کی ہے، ابھی ہمارے پاس آنسو گیس اور باقی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آنسو گیس کے شیل کافی عرصے سے بیکار پڑے تھے تو ٹیسٹنگ کرلی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *