Categories
Breaking news

سروسز اسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد، بزدار نے نوٹس لے لیا

سروسز اسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد، بزدار نے نوٹس لے لیا

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈاکٹرز پر کیئے گئے تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

NICH میں طبی عملے پر تشدد، ڈاکٹر و پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس ضمن میں سیکریٹری صحت اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔

اس حوالے سے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹروں پر تشدد کے واقعے کی تحقیقات کر کے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے۔

ڈاکٹر پر مبینہ تشدد کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں گزشتہ روز ڈاکٹر پر…

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تشدد کے ذمے داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، ایسا افسوس ناک واقعہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *