Categories
Breaking news

سرخیو راموس کے بعد رافیل واران بھی بارسلونا کے خلاف میچ سے باہر

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)سرخیو راموس کے بعد ریال میڈرڈ کھلاڑی رافیل واران بھی کرونا وائرس کے باعث بارسلونا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
اتلیتکو میڈرڈ کے اس سیزن کے سب سے اہم ترین کھلاڑی لوئس سواریز ابھی ابھی ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے بعد ٹریننگ سینٹر سے روانہ ہوئے ہیں ، بارسلونا کے خلاف 9 مئی کے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
بارسلونا اس وقت اتلیٹکو میڈرڈ سے لالیگا ٹیبل پر صرف ایک پوائنٹ کی دوری پر ہے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *