
کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے 2 الگ الگ ٹریفک حادثات میں 1 بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچہ زخمی ہو گیا۔
نیو کراچی میں حادثہ پاور ہاؤس چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے 1 منی بس کو جلا دیا۔
ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق اس مقام پر منی بس کی ٹکر سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔
Table of Contents
کراچی ٹریفک حادثہ، ماں بیٹا جاں بحق
کراچی کے علاقے کلفٹن میں سی ویو سے آنے والی فیملی…
ادھر سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری تیسر ٹاؤن سیکٹر 36A کے اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں سہیل فرید نامی 1 بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا بچہ ذیشان زخمی ہو گیا۔
بچے کی لاش اور زخمی بچے کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی شرقی کے علاقے سپر ہائی وے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
ایوانِ صدر عوام کیلئے کھول دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو آج عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
-
کراچی: کالعدم TTP کے 2 مبینہ ارکان گرفتار، بم برآمد
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ طور پر منسلک 2 ملزمان کو ملیر کی شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جن کے قبضے سے دستی بم اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
-
امی کرون کیسز: گلشن اقبال میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن
کراچی علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون وائرس کے 11 کیسز سامنے آنے کے بعد حکومت حرکت میں آگئی
-
وجیہہ سواتی قتل: ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
-
سال نو پر PTI کو عوام کی خوشی برداشت نہیں ہوئی، شہبازشریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سال نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی برداشت نہیں ہوئی
-
ثاقب نثار پر تنقید، مریم اور خاقان کیخلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج کر دی گئی۔
-
سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کی FIA میں طلبی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔
-
دبئی سے کورونا مریض کراچی پہنچ گیا
کورونا وائرس سے متاثرہ 1 مسافر غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گیا۔
-
جہلم: غربت سے تنگ ماں نے 3 بچوں کو ذبح کر دیا
پنجاب کے شہر جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا۔
-
عمران خان کا خوش حالی کا دعویٰ کہاں گیا؟، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا کہ 2021 خوش حالی کا سال ہوگا، اب 2022 آگیا، خوش حالی کا وہ دعویٰ کہاں گیا؟
-
بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا
پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔
-
بلال یاسین کا کامیاب آپریشن، حالت خطرے سے باہر
گزشتہ روز لاہور کے علاقے موہنی روڈ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ صوبائی اسمبلی بلال یاسین کا آپریشن مکمل ہو گیا جس کے بعد ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
-
جماعتِ اسلامی کا سندھ اسمبلی پر دھرنا آج بھی جاری
جماعتِ اسلامی کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر نئے بلدیاتی نظام کے خلاف دیا جانے والا دھرنا آج بھی جاری ہے۔
-
کراچی، سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے درجن سے زائد زخمی
-
پاکستان سمیت کئی ممالک میں 2022 نے انٹری دیدی
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سال 2021 کا اختتام ہوگیا اور 2022 نے انٹری دے دی۔