
کراچی میں معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ خیابان راحت کی مسجدصہیم سے متصل گراؤنڈ میں ادا کردی گئی، تدفین ڈیفنس فیز 7 کے قبرستان میں کی جائے گی۔
سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ مولانا شمس الرحمٰن نے پڑھائی جس میں بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، نماز جنازہ کے شرکاء کو ایس او پی کا خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

سراج قاسم تیلی کی میت دبئی سے کراچی پہنچادی گئی
سراج قاسم تیلی کی میت گزشتہ رات دبئی سے کراچی ایئرپورٹ پہنچائی گئی تھی

x
Advertisement
سراج قاسم تیلی کی میت گزشتہ رات دبئی سے کراچی ایئرپورٹ پہنچائی گئی تھی، جسے ان کے عزیز و اقارب نے وصول کیا، بعد ازاں میت ڈیفنس میں انکی رہائش گاہ منتقل کی گئی
نماز جنازہ کے شرکاء کو ایس او پی کا خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی اور انہیں ماسک اور سینی ٹائزر ساتھ لانے کاکہا گیا تھا۔
واضح رہے کہ معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کا 8 دسمبر کو دبئی میں انتقال ہوا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 5دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے لاہورمیں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، شاہدرہ سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
بہاولپور ،مکان سے 14سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد
بہاولپور میں ایک مکان سے 14سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، لڑکے کو مبینہ طور پر اس کے دوست نے قتل کیا ہے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
کراچی :17 سالہ نمرتا مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
کراچی میں قیوم آباد کے علاقے سے نمرتا نامی لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہوگئی ، واقعہ کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
-
ملک میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 138 کیس اور 56اموات رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سراج قاسم تیلی کی میت دبئی سے کراچی پہنچادی گئی
سراج قاسم تیلی کی میت گزشتہ رات دبئی سے کراچی ایئرپورٹ پہنچائی گئی تھی
-
آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے اور ہفتے کو مری اور گلیات میں اچھی بارش کے ساتھ برفباری بھی متوقع ہے
-
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا آج 49 واں یوم شہادت
سوار محمد حسین شہید نے بے خوفی سے لڑتے ہوئے دشمن کے 16 ٹینک تباہ کیے۔ دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کووزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔
-
پنڈی کے مزید 19 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
-
لاہور اور شیخوپورہ کے درمیان موٹروے پر دھند
موٹر وے پولیس نے فوگ لائٹس کے استعمال، گاڑی کی رفتار کم رکھنے اور درمیانی فاصلہ مناسب رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
-
مریم نواز کی زیرِ قیادت ریلی آج دوپہر شروع ہوگی
پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعرات کی ریلی کا شیڈول جاری کردیا
-
راولپنڈی: چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، مسافر کود گئے
ترجمان ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔
-
آکسیجن کی کمی کے باعث اموات، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو پشاور میں ہونے والی اموات کی وجوہات پر بریفنگ دی جائے گی۔
-
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں واجبات کی ادائیگی شروع
ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلوے، کراچی ڈویژن نے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی مرحلہ وار شروع کی ہے۔
-
ڈی جے بٹ سے غیرقانونی رائفل برآمد ہوئی ہے، پولیس کا دعویٰ
سیاسی جلسوں میں ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے سے ملک بھر میں شہرت حاصل کرنے والے ڈی جے بٹ کو شناخت ہی تحریک انصاف کے جلسوں سے ملی ۔
-
پنجاب حکومت امن و امان خراب کرنے پر گرفتاریاں کرسکتی ہے، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ امن و امان خراب کرنے کی کسی کوشش پر یہ گرفتاریاں کی جاسکتی ہیں ۔