Categories
Breaking news

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات پلان نہیں، وزیر خارجہ

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات پلان نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ستمبر میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں۔

وزیر خارجہ نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ کسی دو طرفہ ملاقات کا پلان نہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے اسلاموفوبیا پر مبنی بیانات بات چیت کو مشکل بنارہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے خارجہ پالیسی سے متعلق عمران خان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی تھی، ناکام رہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے۔

بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی، یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر احتجاج

دفتر خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے یاسین ملک کی جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *