
جمہوریت کے استحکام کے لیے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ آئین کی بالادستی اور جمہوری عمل کا تسلسل ہی ملک کی ترقی کا راز ہے، باہمی تعاون سے ملک کو درپیش چیلنجز پر جلد قابو پالیا جائے گا۔
Table of Contents
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے
رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔
وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو وفاقی وزیر کا حلف لینے پر مبارک باد بھی دی۔

علاوہ ازیں اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
بہتر کارکردگی پر بھی چیئرمین ایف بی آر کو ہٹادیا، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ حکومت چیئرمین ایف بی آر کو بہترین کارکردگی پر ہٹا رہی ہے۔
-
سندھ اور پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں
سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
مریم نواز عمرہ کرنے سعودیہ نہیں جائیں گی
لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کے وکیل نے بتایا کہ اپنی موکلہ کی ہدایت پر درخواست واپس لے رہے ہیں، جس پر عدالت نے درخواست خارج کردی
-
ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی کا بحران جاری
فیصل آباد کے شہری علاقوں میں 5 اور دیہی علاقوں میں 7 گھنٹے بجلی کی بندش ہے جبکہ لاہور میں چار سے پانچ گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیدنگ ہورہی ہے۔
-
عید قریب آتے ہی بازاروں میں رونق بڑھ گئی
عیدالفطر کیلئے بڑوں کے ساتھ بچے بھی خریداری میں پیش پیش ہیں، والدین سےاپنے پسند کے چشمے اور گھڑی کی فرمائش کرنے لگے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے
رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔
-
خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگ گیا، ذرائع
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران تفتیشی حکام نے خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگالیا ہے۔
-
یورپین یونین نے آنگ سانگ سوچی کی سزا سیاسی قرار دیدی
-
خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پروگرام مستقل چلانے کیلئے قانونی ترامیم کی منظوری
خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کو مستقل چلانے کےلیے قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق رولز سامنے آگئے
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے حوالے سے رولز سامنے آگئے۔
-
حکومت ختم کی، اب نواز شریف عمران خان کی سیاست بھی ختم کرے گا، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ آنے والے دنوں میں چوکوں میں خط اٹھا کر پیسے مانگا کرے گا، عمران خان توشہ خور، توشہ چور ہے، توشہ خور، خط چھوڑ کارکردگی بتا، رپورٹ کارڈ دکھا۔
-
خانیوال: مبینہ ذہنی معذور شخص نے 2 قریبی رشتے دار خواتین کو قتل کردیا
پولیس نے بتایا کہ بیچ بچاؤ کرنے والی 13 سالہ لڑکی کو بھی شدید زخمی کردیا۔
-
سارا ٹبر بیمار ہو تب بھی ن لیگ حکومت بنائے گی، حمزہ شہباز
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سارا ٹبر بیمار ہوجائے تب بھی ن لیگ حکومت بنائے گی۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا چین کے سفیر کے نام خط
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے کے بعد چین کے سفیر کے نام خط لکھ دیا۔
-
سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، وزارت داخلہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔
-
عمران خان سے ملاقات کیا بات ہوئی؟ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتادیا
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ہونے والی بات چیت پر اظہار خیال کیا ہے۔
-
آرمی چیف کا ایل او سی اور اطراف کے علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور فوجی جوانوں کے ساتھ وقت گزارا، آئی ایس پی آر
-
وقت آیا تو وزیراعظم میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کا زوال ان کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوا ہے۔
-
وزیر داخلہ کا خودکش بمبار خاتون کے شوہر کی گرفتاری کی تصدیق سے گریز
وزیر داخلہ نے کہا کہ جلد ملزمان انصاف کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کا مبینہ سہولت کار گرفتار
مشتبہ شخص کو سی ٹی ڈی نے موبائل فون کے لنک کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔