Categories
Breaking news

سبز رنگ کا استعمال کب کرنا چاہیئے؟

Advertisement
Advertisement

اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سبز لباس زیب تن کئے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سبز رنگ بے حد پسند ہے۔سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے حریم نے لکھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔ اس سے قبل اداکارہ نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔انسٹاگرام پر حریم نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟ میں نے جواب دیا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *