ساہیوال کے نواحی گاؤں میں 3 لڑکوں کی سرِعام ہوائی فائرنگ کرنے اور 5 کی سرِعام اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، شناخت ہوتے ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔
ساہیوال کا نواحی گاؤں 79 فائیو آر جہاں 3 نوخیز لڑکوں نےسرِ عام ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
سوشل میڈیا پر کل 5 نوجوانوں کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں، جو اسلحہ کی نمائش کرتے اور فائرنگ کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے والدین نوخیز لڑکوں کے ہاتھوں میں اسلحہ دے کر انہیں کیا تربیت دے رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے میں عدم برداشت اور قانون شکنی کی وجہ ایسے رویے بھی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں شناخت ہوتے ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں، آصف زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہورہے ہیں۔
-
رحمان ملک کی ایک بار پھر پی پی کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی
سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نےایک بار پھر پیپلز پارٹی کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی کردی۔
-
نواز شریف واپسی پر اڈیالہ جیل کی چکی نمبر 4 میں جائیں گے، غلام سرور خان
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نواز شریف واپسی پر اڈیالہ جیل کی چکی نمبر 4 میں جائیں گے۔
-
پرویز اشرف و دیگر پی پی رہنماؤں کو سکھر لانے والی پرواز ایئرپورٹ پر نہ اترسکی
سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو سکھر لانے والی پرواز واپس کراچی چلی گئی۔
-
حکومت کی کراچی سے ناانصافی پر لوگ جمع ہوئے ہیں، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی کراچی سے ناانصافی پر لوگ جمع ہوئے ہیں۔
-
عالمی حالات میں صدر پیوٹن کا دلیرانہ بیان خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے، شجاعت حسین
حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہوٹل سے غیرملکی وفد کو نیشنل اسٹیڈیم لے جانے والی گاڑیوں کو ٹریفک حادثہ
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے سے متعلق قافلے میں شامل سیکیورٹی موبائل افسر نے کنٹرول روم پر اطلاع دی۔
-
ادارے کی کوئی پالیسی 20 سال کیلئے نہیں ہوتی ہے، محمد زبیر
سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ادارے کی کوئی 20 سال کی پالیسی نہیں ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے۔
-
سوات: بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کا حسین مقامات کا رخ
سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہو ئی تو ملک بھر سے سیاحوں نے حسین مقامات کا رخ کرلیا۔
-
مری میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سیاحوں کا رش، ٹریفک جام
ملکہ کوہسار مری ميں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم سرد ہوگیا۔
-
ریفائنریز سے یومیہ 6 ہزار ٹن فرنس آئل اٹھایا جارہا ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے ریفائنریز سے اضافی فرنس آئل اٹھانا شروع کر دیا ہے، ریفائنریز سے یومیہ 6ہزار ٹن سے زیادہ فرنس آئل اٹھایا جا رہا ہے ۔
-
جماعت اسلامی لاہور کی مہنگائی کیخلاف کفن بردار ریلی
جماعت اسلامی لاہور نے مہنگائی کے خلاف کفن بردار ریلی نکالی ،شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
سندھ حکومت فروری، مارچ میں بلدیاتی الیکشن کروانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت فروری یا مارچ میں بلدیاتی الیکشن کروانے کےلیے تیار ہے۔
-
بانی متحدہ سے بات چیت نہیں ہوسکتی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی ہے۔
-
طالبان حکومت کے 100 دن، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے سو دن، ضیاالدین یوسفزئی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے طالبان حکومت کے افغانستان میں سو دن مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے سو دن مکمل ہوگئے ہیں۔