
فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ بھاگیہ شری نے ساتھی اداکار سلمان خان سانپ کاٹنے کے واقعے پر چھیڑ دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 32 سال قبل 1989ء میں سلمان خان کے ساتھ بطور ہیروئن فلم ’میں نے پیار کیا‘میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور خوب شہرت سمیٹی تھی۔
بالی ووڈ کے بھائی جان کو چندہ دن قبل سانپ نے کاٹا تھا اور وہ اسپتال میں داخل بھی ہوئے تھے،اسی واقعے کی بنیاد پر بھاگیہ شری نے ان سے چھیڑ چھاڑ کی ہے۔
Table of Contents
خوش قسمت کون؟ گھوڑا یا سلمان خان
بھارتی فلم انڈسٹری کے بھائی جان سلمان خان نے اپنی گھوڑے کے ساتھ تصویر شیئر کی تو مداحوں اس پر خوب دلچسپ تبصرے کیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی پوسٹ میں بھاگیہ شری نےسلمان خان کے سانپ کے کاٹنے کا ذکر اس انداز میں کیا کہ بھائی جان کو ’اسنیکس پوائنٹ‘ پر جانے کا کہہ دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں ریسٹورنٹ کا نام ’پہاڑی بیکرز اور اسنیکس پوائنٹ‘ لکھا ہوا ہے۔
شمیتا شیٹی پر سلمان خان شدید غصہ ہوگئے
سلمان خان بگ باس سیزن 15 کی ایک قسط میں بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹی کی بہن شمیتا شیٹی پر چلا اٹھے ۔
اس پوسٹ کےذریعے بھاگیہ شری نے سلمان خان کو مخاطب کیا اور ساتھ ہی نشاندہی کی کہ ریسٹورنٹ کے بورڈ پر ’اسنیکس‘ کا لفظ غلط لکھا ہوا ہے، جس کے لفظی معنی سانپ بن رہے ہیں۔
اداکارہ نے سلمان خان کو مخاطب کرکے کہا کہ ’آج اسے دیکھا تو حیران رہ گئی، کیا آپ یہاں جانا چاہیں گے؟‘
شلپا اور شمیتا شیٹی ویڈیو کال پر جذباتی ہوکر رو پڑیں
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنی بہن شمیتا شیٹی سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوکر رو پڑیں۔
گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ کو سلمان خان نے اپنے فارم ہاؤس پر اپنی 56ویں سالگرہ منائی، اس دوران ایک سانپ نے انہیں کاٹ لیا تو انہیں ممبئی کے اسپتال میں داخل کروایا گیا اور چند ہی گھنٹوں بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔
اپنے فارم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان خان نے کہا کہ میں نے سانپ کو بچانے کی کوشش کی، اس دوران اس نے مجھے 3 بار ڈسا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ریسکیو آپریشن بروقت نہ ہونا حکومت کا قصور ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (پی پی پی پی) ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک تاریخ میں کبھی اتنی تکلیف دہ صورتحال کا شکار نہیں ہوا۔
-
مری میں قیامت، بزدار تنظیمی اجلاس میں تھے؟ فواد کا موقف سامنے آگیا
وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے متعلق سوال کیا گیا کہ فواد صاحب وزیراعلی پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں شریک تھے؟
-
ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیاں گلیات سے بحفاظت نکال چکے، بیرسٹر محمد علی سیف
معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیوں کو گلیات سے نکال چکی ہے۔
-
میرا بھائی دفتر کے 3 لوگوں کے ساتھ مری گیا تھا، بہن ظفر
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم ظفر کی ہمشیرہ نے کہا کہ میرےبھائی سمیت 4 افراد کےجاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
مری میں آئے 4 دوست بھی جاں بحق، آخری سیلفی وائرل
جاں بحق 3افراد سہیل خان،اسد اوربلال کا تعلق مردان سے تھا،جاں بحق چوتھا نوجوان بلال حسین کراچی کا رہائشی تھا۔
-
نارتھ ناظم آباد کے زیر زمین سیوریج نالے میں بھی دھماکا ہوگیا
کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب ایک زیر زمین سیوریج نالے میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
-
پولیس کی گاڑیاں مری سے پیدل آنے والوں کو گھروں تک پہنچا رہی ہیں، اسلام آباد پولیس
پولیس افسران وجوان بھارہ کہوکےعلاقوں میں شہریوں کی مددکیلیےموجود ہیں، گاڑیوں کی خرابی کے باعث بے یار و مدد گار افراد کو بہ حفاظت اسلام آباد لایا جا رہا ہے۔
-
پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں جاری
پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندی، ابتدائی فہرست سامنے آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے حوالے سے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کی ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ: نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی ہتھیانے کا اقدام کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی دھوکے سے ہتھیانےکے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔
-
سندھ میں بھٹو کے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت چاہیے، اسد عمر کا مطالبہ
وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت کا مطالبہ کردیا۔
-
مری سے واپسی کیلئے سڑک کی ایک سائیڈ کھول دی گئی
کلڈنہ سے راولپنڈی جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔
-
سانحہ مری پر یورپی یونین کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
انہوں نے اس خوفناک حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے ابدی سکون اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
-
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی اپنے ہی ساتھی فواد چوہدری پر کڑی تنقید
احمد جواد کا کہنا تھا کہ پارٹی کا بیانیہ اپنے ضمیر سے زیادہ قیمتی نہیں ہوتا،کیونکہ جان تو اللّٰہ کو دینی ہے۔
-
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلی پی ٹی آئی کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے ہوئے تھے
شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹنگ ڈھائی گھنٹے جاری رہی، پارٹی معاملات پر تفصیل سے بات ہوئی۔
-
انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، راجہ یاسر