
سال 2022ء کا پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیان شب ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے پہلے جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات نے اپنے بیان میں بتایا کہ سورج گرہن کا نظارہ جنوبی امریکا اور انٹارکٹیکا میں کیا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کا آغاز 30 اپریل رات 11 بجکر 45 منٹ پر ہوگا اور اختتام یکم مئی کو 3 بج کر 38 منٹ پر ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا
پاکستانی وفد اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) حکام کے واشنگٹن میں ہوئے مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا ہے۔
-
کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا ہے، ہم چاہتے تو 7 نشستیں اربوں روپے میں بیچ سکتے تھے۔
-
عرفان صدیقی نے عمران خان سے بڑا سوال پوچھ لیا
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ریاست مدینہ کے تناظر میں سابق وزیراعظم عمران خان سے بڑا سوال پوچھ لیا۔
-
طاہر اشرفی کا عمران خان کو توشہ خانے کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ
حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ توشہ خانہ پوری دنیا میں تماشا بن چکا ہے، عمران خان کو چاہیے تحفے کے پیسے قومی خزانے میں جمع کر وا دیں۔
-
فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات نے کہا کہ سیاسی ناکامیوں اور کرپشن چھپانے کے لیے مذہب کارڈ کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
داود کے ایک اور گاؤں میں آتشزدگی، 20 مکانات جل گئے
داود کے علاقے میہڑ کے نواحی گاؤں نور پور کے 20 سے زائد مکانات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔
-
چیف الیکشن کمشنر نے بددیانتی کی انتہا کردی، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے جانبداری اور بددیانتی کی انتہا کردی ہے۔
-
ہم کیسے تسلیم کرلیں اسرائیل کو؟اسرائیل انسانیت دشمن ہے،شیریں مزاری
شیریں مزاری نے کہا کہ دنیا اسرائیل کو قبول کر رہی ہے اور ساتھ انسانی حقوق کی بات بھی کرتی ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کڈنی، لیور انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ پر برہم
وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں کڈنی اور لیور انسٹیٹیوٹ (کے ایل آئی) انتظامیہ پر دوران بریفنگ برہم ہوگئے۔
-
بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا
بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا ہے ۔
-
عوام اور شوبز اسٹارز پاک فوج کی حمایت میں نکل آئے
پاکستان کے عوام اور شوبز اسٹار فوج اور اُس کی قیادت کے حمایت میں نکل آئے۔
-
کراچی کی دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے مدینہ منورہ میں خصوصی دعا کا اہتمام
کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن سے اغواہ ہونے والی چودہ سالہ دعا زہرہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
-
سلامتی اداروں کیخلاف مہم پاکستان دشمنی ہے، آصف کرمانی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے پاکستانی کی سلامتی کے اداروں کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمنی قرار دیا ہے۔
-
کراچی: گلشن اقبال میں 13 سالہ بچی کیساتھ اغوا کے بعد زیادتی
بچی کے والد کا کہنا ہے کہ با اثر افراد کی سرپرستی کے باعث پولیس کارروائی نہیں کرنا چاہتی، بچی نے ملزم کو شناخت کر لیا ہے۔
-
وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔
-
رمضان میں بجلی بند کرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی گئی، ایم کیو ایم اراکین
ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ رمضان میں بجلی بند کرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے۔ نیشنل گرڈ سے سستی بجلی خرید کرشہریوں کو منہگی فروخت کی جارہی ہے۔