وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2021 کے اختتام پر 7 کرو ڑ افراد کی مکمل کورونا ویکسینیشن کا ہدف حاصل کرچکے ہیں، یہ ہدف پورا کرنے کیلئے 250 ارب روپے کی ویکسین خریدی گئی۔
وزیراعظم عمران نےایک بیان میں کہا ہے کہ 2021 کے اختتام تک 7 کروڑ شہریوں کی مکمل ویکسینیشن کیلئے وفاقی حکومت نے 250 ارب روپے کی ویکسین خرید کر صوبوں میں شہریوں کو مفت فراہم کی۔
انھوں نے کہا کہ ہدف کا حصول یقینی بنانےکے لیے انتھک محنت پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، وفاقی و صوبائی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پاکستان میں سال کا آخری سورج ڈوب گیا، لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا
پاکستان میں سال کا آخری سورج ڈوب گیا، مختلف شہروں میں عوام نے سال کے آخری سورج کےغروب ہونے کے مناظر دیکھے اور انہيں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔
-
اسلام آباد میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز پر ہیلتھ ایڈوائزری جاری
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے اومی کرون کے بڑھتے کیسز پر ایڈوائزری جاری کردی ہے ۔
-
پنجاب میں با اختیار بلدیاتی نظام کا حامی ہوں، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب میں بااختیار بلدیاتی نظام کا حامی ہوں ۔
-
منی بجٹ مہنگائی کا سیلاب لائے گا، پی ڈی ایم
پی ڈی ایم نے حکومت کے پیش کردہ منی بجٹ کو مسترد کردیا، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ مِنی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ اور ان کی شرائط پر پیش کیا گیا ہے.
-
کراچی میں نوجوان کا قتل، ٹک ٹاک کا رد عمل سامنے آگیا
ترجمان ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ ادارہ کسی بھی خطرناک عمل، نفرت انگیز مواد یا رویے کیلئے عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
عزیر بلوچ کیس کے گواہ سابق ایس ایچ اوجاوید بلوچ کوعدالت سے واپسی پرقتل کیا گیا، علی زیدی
اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اہم کیسز میں گواہی کےلیے کوئی سامنے نہیں آتا۔
-
ایف بی آر نے ہدف سے 287 ارب زائد کا ٹیکس وصول کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدف سے زائد ٹیکس ریونیو اکٹھا کرلیا۔
-
شہباز شریف کا بلال یاسین کو ٹیلی فون، خیریت معلوم کی
بلال یاسین سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر اداکرتے ہیں کہ آپ کی زندگی محفوظ رہی۔
-
شدید زخمی ہونے کے باوجود بلال یاسین کی حالت خطرہ سے باہر ہے، مریم نواز
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اللّٰہ انھیں جلد اور مکمل شفا عطا فرمائے۔ سب سے دعا کی درخواست ہے ۔
-
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی
بلال یاسین کو دو گولیاں لگی ہیں ، جس سے وہ زخمی ہوگئے ہیں، بلال یاسین کو میو اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔
-
آج عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ منی بجٹ میں اشیاء خردونوش سمیت عام آدمی کے استعمال کی ہرشے مہنگی ہوجائے گی۔
-
سولجر بازار میں ٹارگٹ کلنگ، برطرف انسپکٹر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں برطرف پولیس انسپکٹر اور ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے قتل کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
-
لاہور: گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
لاہور پولیس نے گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
-
پشاور میں چیئرمین کی نشست ہارنے پر پی ٹی آئی امیدواروں کا مظاہرہ
مظاہرین کا کہنا تھا کہ دونوں تحصیلوں میں انتخابات پارٹی ایم این اے کی وجہ سے ہارنے پڑے۔
-
کراچی: کمسن بچی کا قتل، پولیس نے پوسٹ مارٹم ہی نہیں کروایا
پولیس کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن عزیز نگر میں 25 دسمبر کو کمسن بچی 13سالہ انوشہ کو گھر میں گلے میں دوپٹے کا پھندا لگا کر قتل کردیا گیا تھا۔
-
اوگرا کا ایل پی جی گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر سستا کرنے کا اعلان کردیا۔