Categories
Breaking news

سالانہ بجٹ 22-2021 کا تلخیصِ میزانیہ جاری

سالانہ بجٹ 22-2021 کا تلخیصِ میزانیہ جاری

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آج 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔

حکومت پاکستان کے شعبہ خزانہ کی جانب سے وفاقی بجٹ سے متعلق تلخیص میزانیہ بھی جاری کردیا گیا۔

خیال رہے کہ تلخیص میزانیہ بجٹ 22-2021 کا اختصار ہے اور اس کی اشاعت واضح فہم کے لیے جامع اور سادہ معلومات فراہم کرنے کی غرض سے عمل میں لائی جاتی ہے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تلخیصِ بیانیہ یہاں ملاحظہ فرمائیے:

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *