
انسداد دہشت گردی عدالت لاڑکانہ نے 4 سال قبل قتل کیے گئے سالار مستوئی کے کیس فیصلہ سنادیا ہے۔
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم آصف مستوئی کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے ملزم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں بھی 5 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔
یاد رہے کہ ملزم آصف مستوئی نے 4 سال قبل شہداد کوٹ میں سالار مستوئی کو قتل کردیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، فیصل واؤڈا
اپنے بیان میں فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت
عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے کل 4 بجے ملاقات کے لیے طلب کرلیا۔
-
ایم کیو ایم، ن لیگ معاہدے کے 27 نکات سامنے آگئے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور ن لیگ کے معاہدے کے 27 نکات سامنے آگئے۔
-
متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاہدہ سامنے آگیا
معاہدے کے مطابق ایم کیو ایم کی سفارش پر کسی سیاسی فرد کو کے ایم سی کا ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے گا، مقامی حکومتوں کے لیے فنڈز کی تقسیم این ایف سی ایوارڈ 2010 کے فارمولے کے تحت ہوگی۔
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ن لیگی ایم پی اے بھی شامل
کسی سے ناانصافی نہیں کی، ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
اندرونی کہانی: پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس میں اہم بات پر اتفاق نہ ہوسکا
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندونی کہانی سامنے آگئی۔
-
ریجنل ڈائریکٹر کالجز حافظ عبدالباری اندھڑ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر محمد علی مانجھی کو ریجنل ڈائریکٹر کالجز کے عہدے کا چارج دیدیا گیا ہے۔
-
آئین سے انحراف کیا تو ملک آگے نہیں چل سکتا، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین سے انحراف کریں گے تو ملک آگے نہیں چل سکتے گا۔
-
عمران خان عددی برتری کھو چکے ہیں، حافظ حمد اللہ
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللہ نےپی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے متعلق شعر کہہ دیا۔
-
خط میں ایسی ایسی چیزیں ہیں اگر سامنے لائیں تو اپوزیشن تباہ و برباد ہوجائے، فیصل جاوید
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ خط کی چیزیں سامنے لائیں تو عمران خان کوفائدہ ہے لیکن پاکستان کو نہیں۔
-
تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہو گیا، ریحام خان
-
اپوزیشن اجلاس میں پی ٹی آئی کے 22 منحرف اراکین کی شریک
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین بھی شریک ہوئے۔
-
ملک میں ایمرجنسی نہیں لگ رہی، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم پُر اعتماد ہیں، اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، جس وزیر اعظم کےساتھ عوام ہیں وہ ایمرجنسی کیوں لگائے گا۔
-
رانا تنویر کا حکومتی تبدیلی کے بعد عمران خان کے نئے عہدے کا تذکرہ
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین نے حکومتی تبدیلی کے بعد عمران خان کے نئے عہدے کا تذکرہ کردیا۔
-
ترین گروپ کی اکثریت نے مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا مشورہ دیدیا، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ نے اپنی تجاویز جہانگیر ترین کو بھیج دیں، ترین گروپ کی اکثریت نے مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر
اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔