Categories
Breaking news

سارہ رضی کے ہاں ننھی پری کی آمد

Advertisement
Advertisement

پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ سارہ رضی خان کے گھر ننھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔سارہ رضی کی بہن عریشہ رضی نے انسٹاگرام پر بھانجی کو اُٹھائے تصویریں اپلوڈ کرتے ہوئے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں عریشہ رضی نے لکھا کہ ’اللّٰہ کے فضل سے ہماری فیملی میں اضافہ ہوا ہے۔‘انہوں نے لکھا کہ میں اب ایک خوبصورت سی ننھی شہزادی کی خالہ بن گئی ہوں۔عریشہ رضی نے یہ بھی بتایا کہ ’سارہ رضی کے ہاں ننھی بیٹی کی پیدائش 30 اگست کو ہوئی ہے۔‘اداکارہ عریشہ رضی نے بہن سارہ رضی کو ٹیگ کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کی مبارکباد بھی دی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *