Categories
Breaking news

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار متحرک، عمران خان سے ملنے پہنچ گئے لیکن کیوں؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار متحرک، عمران خان سے ملنے پہنچ گئے لیکن کیوں؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار زمان پارک پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ثاقب نثار سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک گئے ہیں۔ انہیں عمران خان نے قانونی مشاورت کیلئے بلایا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار سے تحریک انصاف کے مختلف کیسز کے بارے میں مشاورت کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ان سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بارے میں بھی رائے لی جائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ نے آج ہی فیصلہ دیا ہے جس میں گورنر کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کل تک حمزہ شہباز سے وزیر اعلیٰ کا حلف لیں۔

"عمران نیازی دھرنا دینے کا سوچنا بھی مت"حمزہ شہباز نے وارننگ دے دی

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.