
سکھر کی احتساب عدالت نےسابق وزرائے اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور ارباب رحیم اور دیگر کے خلاف عدالت نے سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا، 2 سابق وزرائےاعلیٰ اور افسران سمیت ملزمان کےخلاف 11 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔
سکھراحتساب عدالت نے سابق وزرائےاعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،ارباب رحیم اور دیگر کے خلاف عدالت نے7 اپریل تک سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔
کندھ کوٹ میں کالج کی زمین کی رقم غیر قانونی طور پر جاری کرنے پر ملزمان کےخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کاحکم دیا گیا ہے۔
عدالت نے کہا کہ 7 اپریل تک سپلیمنٹری ریفرنس نہ آیا تو دائر ریفرنس کو حتمی قرار دیا جائے گا، عدالت 2 سابق وزرائےاعلیٰ اور افسران سمیت ملزمان کےخلاف 11 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔
واضح رہے کہ ملزمان عدالت سےقبل از گرفتاری ضمانت پر ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
50 سال سے زائد عمر کے افرادکی ویکسین رجسٹریشن کا عمل 30 مارچ سے شروع ہوگا، اسد عمر
اسد عمر کا کہنا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔
-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
-
کوہاٹ، قتل ہونیوالی 4 سالہ بچی کی CCTV ویڈیو مل گئی
صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قتل کی جانے والی 4 سالہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو کوہاٹ پولیس نے حاصل کر لی ہے ۔
-
حلیم عادل شیخ کا ریلیز آرڈر جاری
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ریلیز آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔
-
جس چیئرمین کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جس چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کوعدالت میں چیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے کر پہنچ گئے، کچھ مناسب نہیں لگا ۔
-
شہباز، حمزہ منی لانڈرنگ ریفرنس، مزید گواہ طلب
احتساب عدالت میں شہباز شریف اور اُن کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر نیب کے دو گواہوں پر وکلاء نے جرح مکمل کر لی، عدالت نے مزید گواہوں کو یکم اپریل کو طلب کر لیا۔
-
کوہاٹ کی لاپتہ4 سالہ بچی کے قتل کی تصدیق
کوہاٹ سے لاپتہ ہونے والی 4 سالہ بچی کی لاش بر آمد کر لی گئی، پوسٹمارٹم رپورٹ میں بچی کا ناک، منہ اور گلہ دبا کر قتل کیے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی
جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، رہنما پیپلز پارٹی کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔
-
پی ڈی ایم کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا۔
-
حسینہ معین کے انتقال کی خبر میرے لیے صدمے کا باعث ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسینہ معین کے انتقال کی خبر اُن کے لیے صدمے کا باعث ہے۔
-
کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔
-
پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی جلسہ ملتوی کرنے پر غور
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کورونا کیسز کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر چار اپریل کو راولپنڈی جلسے کو ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
جعلی راجکماری کے انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے، فردوس عاشق
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی راجکماری کے نیب پیشی کی آڑ میں انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے۔
-
شہباز شریف کو آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جائے گی
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نبیل اعوان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جائے گی۔
-
عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے یاسمین راشد کو شیلڈ پیش
عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ناقابل تعریف خدمات سرانجام دینے پر عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو شیلڈ پیش کی گئی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کیلئے PIA کی پہلی براہ راست پرواز کرکٹ ٹیم لیکر روانہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی تاریخ کا پاکستانی پرچم بردار پہلا جہاز 11 گھنٹے کی مسلسل مسافت کے بعدجنوبی افریقہ کی سرزمین پر اترنے کیلئے لاہور سے روانہ ہوگیا۔