Categories
Breaking news

سابق معاون خصوصی اعظم جمیل نے حکومتی ذمہ داریوں کے خاتمے پر گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں

سابق معاون خصوصی اعظم جمیل نے حکومتی ذمہ داریوں کے خاتمے پر گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں

قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی اعظم جمیل نے گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

حکومتی ذمہ داریوں سے فرصت ملنے پر اعظم جمیل نے گھر پر کُوکنگ کی، جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی۔

اعظم جمیل نے بتایا کہ حکومتی ذمہ داریوں کے اختتام کے بعد گھریلو ذمہ داریوں کا آغاز ہوگیا۔

ویڈیو: عمران خان نے دوران خطاب ’روزے‘ میں پانی مانگ لیا

وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے دوران گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب کیا۔

سابق معاونِ خصوصی نے نے بتایا کہ انہوں نے کلیجی گُردے پکائے ہیں۔

یاد رہے کہ دسمبر 2021 میں عمران خان نے اعظم جمیل کو اپنا معاون خصوصی برائے سیاحتی روابط مقرر کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.