Categories
Breaking news

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *