Categories
Breaking news

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

سلمان مجاہد بلوچ کا کہنا تھا کہ طارق اسلم فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے۔

واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ اسے بیت المکرم مسجد کے پاس عمارت سے چوکیدار کی لاش ملی۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ حادثہ لگتا ہے، پوسٹ مارٹم کےلیے لاش جناح اسپتال بھجوادی ہے، لواحقین کے کہنے کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.