Categories
Breaking news

سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ 4 لاکھ 50ہزار ڈالرز میں فروخت

Advertisement

سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔سرڈان بریڈ مین کی ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی لیکن ریزرو پرائز تک پہنچ سکی، ڈان بریڈمین کی ڈیبیو کیپ ایک سے دو ملین آسٹریلوی ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع تھی۔سر ڈان بریڈ مین کو 1928 میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیپ پیش کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *