Categories
Breaking news

سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا

Advertisement
سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگی ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

سردار سرفراز نے کہا کہ آئندہ ہفتے تک رات میں سردی کی جزوی لہررہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سائبیرین ہواؤں کی آمد کے باعث رات کا درجہ حرارت 2 تا 3 دگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *