Categories
Breaking news

ساؤتھمپٹن میں بارش کا سلسلہ تھم گیا

Advertisement
Advertisement

ساؤتھمپٹن میں رات بھر بارش کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد بارش کا سلسلہ تھم گیا۔ساوتھمپٹن میں بادل چھائے ہوئے ہیں بارش کا امکان کم ہے، گراونڈز اسٹاف گراونڈ خشک کرنے میں مصروف ہیں۔ساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ خراب موسم کے باعث متاثر رہا، 4 روز میں ایک ایک اننگز بھی مکمل نہ ہو سکی.

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *