Categories
Breaking news

زین آفندی قتل، 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

Advertisement
زین آفندی قتل، 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت نے سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کے قتل کے 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔

Advertisement

دورانِ سماعت پولیس نے 4 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا۔

زین آفندی قتل کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت…

x
Advertisement

ملزمان میں در محمد، عمران، فیضان اور رحمت اللّٰہ شامل ہیں، ملزمان کو سم کارڈ فراہم کرنے والا ملزم فیضان ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت نے چاروں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کر دی۔

یہ بھی پڑھیے

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کر لی۔

واضح رہے کہ سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کو 6 جنوری کی صبح ان کے گھر میں قتل کر دیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *