Categories
Breaking news

زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بلوچستان کے شمالی ضلع وادی زیارت اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہے، صبح وادی میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

زیارت میں شدید سرد موسم میں گیس پریشر کا مسئلہ برقرار ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے، صارفین نے گیس کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.