Categories
Breaking news

زویا ناصر صبا قمر کی حمایت میں سامنے آگئیں

Advertisement
Advertisement

اداکارہ زویا ناصر خوبرو اداکارہ صبا قمر کی حمایت میں سامنے آگئیں۔صبا قمر اپنی سالگرہ کی تقریب میں پہنے نیلے رنگ کے نامناسب لباس کے باعث تنقید کی زد میں تھیں، سوشل میڈیا پر انہیں مختصر لباس پہننے پر ٹرول کیا جارہا ہے ایسے میں ساتھی اداکارہ زویا ناصر ان کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔زویا ناصر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لوگوں کے دہرے معیار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ وہی لوگ ہیں جو صبا قمر کے ساتھ ایک سیلفی لینے کے لیے ترس رہے ہوتے ہیں۔‘زویا نے یہ بھی کہا کہ یہ وہی مرد و خواتین ہیں جو صبا کی ایک جھلک دیکھتے ہی سیلفی لینے کے لیے ان کے پیچھے دوڑتے ہیں اور پھر اپنے ساتھیوں کو وہ سیلفی ایک اعزازی طور پر دکھاتے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *