
زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی ہوئی ہے۔
ایک خاتون کھلونا شیر لے کر زمان پارک کے باہر پہنچ گئی، جہاں پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی بھی ہوئی۔
خاتون کے ہاتھ میں کھلونا شیر دیکھ کر زمان پارک میں موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے نعرے لگانا شروع کردیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سلیمان شہباز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔
-
بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل
ضلع پشین کی تحصیل حرم زئی کی میونسپل کمیٹی کے 12وارڈز میں پولنگ ہوئی۔
-
بلوچستان میں امدادی خیموں کے جلسوں میں استعمال کا انکشاف
جے یو آئی رہنما حاجی عین اللّٰہ شمس کا کہنا تھا کہ یہ ٹینٹس اسٹیڈیم میں جاگنگ ٹریک کو بچانے کے لیے پی ڈی ایم اے نے دیے تھے۔
-
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں لنگرخانے نہیں چل رہے تھے، نواز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال رہا تھا اورعمران خان دھرنے دے رہا تھا۔
-
معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے، اسے سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔
-
عمران خان نے ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا: حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہالینڈ کے وزیرِ اعظم کے سائیکل پر سفر کے نعرے لگائے اور خود ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا۔
-
بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب
بلوچستان اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج شام طلب کیا گیا ہے۔
-
کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔
-
مارگلہ ہلز میں 9 تیندوؤں کی نشاندہی ہوئی ہے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز کا ٹریل 6 بند کر کے لیپرڈ پریزرویشن پارک بنایا ہے، اس زون میں کیمرہ ٹریپس کی مدد سے 9 تیندوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
-
ایمل ولی خان کو دھمکی آمیز کال آئی ہے: ثمر بلور
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔
-
حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے: فرخ حبیب
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
-
سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب
سینیٹ میں اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کر لیا گیا۔
-
حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے: فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حسن مرتضیٰ کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے کہ آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی سیاسی ولی اور پرہیزگار ہیں۔
-
ن لیگ کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع
پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع ہوں گے۔
-
پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل نہیں کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے: ہاشم ڈوگر
پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اپنا استعفیٰ دے دیں گے۔
-
جب تک تسلی نہیں ہو گی، استعفیٰ قبول نہیں کرونگا: اسپیکر قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ استعفے منظور کرنے کا طریقہ ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہیں، جب تک میری تسلی نہیں ہو گی، میں استعفیٰ قبول نہیں کروں گا۔