Categories
Breaking news

زرداری کی مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کی دعوت

Advertisement

آصف علی زرداری نےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔

آصف زرداری، بلاول بھٹو سے فضل الرحمان کی ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی، جبکہ ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک تھے ۔

جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت مخالف تحریک سے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *