Categories
Breaking news

زرداری اور فریال کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Advertisement

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت جج اعظم خان نے کی۔

جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس، زرداری، فریال کیخلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت ملتوی کر دی۔

دورانِ سماعت پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم حسین لوائی کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جا سکا۔

گزشتہ سماعت پر بھی وکلاء کی ہڑتال کے باعث حسین لوائی کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوسکے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

ملزم کے وکیل ارشد تبریز آئیسولیشن میں ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔

عدالت نے حکم دیا کہ ارشد تبریز اپنا جونیئر وکیل مقرر کریں تاکہ ان کی غیر موجودگی میں گواہ کا بیان ریکارڈ کر سکیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *