
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کی ہے۔
لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ غلط فہمیاں پیدا کرنے والے پہلے کی طرح ناکام رہیں گے، ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ 13 جماعتوں کا اتحاد عمران خان کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
حالات نہ سنبھالے تو ملک مزید نیچے چلا جائے گا، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مجھے کوئی بتا دے صاف اور شفاف الیکشن کے سوا اس کا کیا حل ہے؟
-
سینیٹ: غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کا بل منظور
سینیٹ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا۔
-
اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مراد سعید
مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط میں مشکوک افراد کے تعاقب، دھمکیوں کی تفصیلات دیں۔
-
ایڈمنسٹریٹر کراچی کا حکم نظرانداز، مختلف علاقوں میں پارکنگ فیس کی وصولی
یونیورسٹی روڈ سے ایم اے جناح روڈ تک ہر جگہ شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے۔
-
کوئی ایسی وجہ نہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، اسحاق ڈار
اسحاق ڈار نے کہا کہ ن لیگ کا ٹکٹ لینے کیلئے لوگوں کی لائنیں لگی ہوئی تھی، ہم نے ریاست کے لیئے اپنی سیاست کا نقصان کیا۔
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے
سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
عمران خان صاحب! باجوہ تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، شہباز شریف
شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خانہ کعبہ کے ماڈل کی گھڑی بیچ کر عمران نیازی نے گھٹیا حرکت کی، جعلی رسید دکھا کر فراڈ کیا۔
-
کراچی: انگلش لینگویج ایجوکیشن کے نئے رجحانات پر امریکن مشن کے تحت نمائش
گرینچ یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ اس نمائش میں یونیورسٹی کے 700 سے زائد اساتذہ، پیشہ ور افراد اور طلبہ نے شرکت کی۔
-
پی ٹی آئی کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک میں جاری احتجاجی تحریک کو انتخابی مہم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی کا احتجاج، چیئرمین کی ڈیسک کا گھیراؤ
سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری، ان کے پروڈکشن آرڈر کے اجراء اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے احتجاج کیا۔
-
اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹویٹ کے کیس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
نیب ترامیم کیخلاف درخواست، عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی۔
-
طارق فاطمی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر
طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کر دیا گیا ہے۔
-
کراچی: گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ملزم تنظیمی سیٹ اپ کا اہم رکن اور خطرناک شوٹر نکلا
کراچی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں شارعِ فیصل پر نرسری کے قریب گزشتہ ہفتے گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ملزم کراچی کے مخصوص تنظیمی سیٹ اپ کا اہم رکن اور خطرناک شوٹر تھا۔
-
ابھی بھی MQM کے پاس آپشنز ہیں، دیکھتے ہیں PP کتنی سنجیدہ ہے، وسیم اختر
رہنما ایم کیو ایم پاکستان، وسیم اختر نے کہا ہے کہ ابھی بھی ایم کیو ایم کے پاس آپشنز ہیں، اب دیکھتے ہیں پیپلزپارٹی کتنی سنجیدہ ہے۔
-
سوئی سدرن کا سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔