
کسٹمز عملے نے افغانستان سے ریچھ کے 2 بچوں کی پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
کسٹممز حکام کے مطابق عملے نے طورخم بارڈر پر ریچھ کے 2 بچوں کو پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔
x
Advertisement
کسٹمز عملے نے طورخم سرحد سے پاکستان اسمگل کیے جانے والے ریچھ کے دونوں بچوں کو تحویل میں لے لیا ہے۔
تحویل میں لیے گئے ریچھ کے ان دونوں بچوں کو پشاور کے چڑیا گھر کے حوالے کیا گیا ہے۔
کسٹمز حکام کے مطابق پشاور چڑیا گھر کو حوالگی کے وقت ریچھ کے دونوں ہی بچے تندرست حالت میں تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور: مریم نواز کا پی ڈی ایم جلسے سے خطاب
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اہل لاہور نے آج مجھے خوش کردیا ہے۔
-
تین مہینے تک مہم چلائی کہ آر یا پار ہوجائے گا، شیخ رشید
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ملتان کے قاسم پارک میں جلسہ ہوتا تو یہ ایکسپوز ہوجاتا۔
-
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی سرگرمیاں کل سے بحال کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں پارلیمانی سرگرمیاں (کل) 14 دسمبر سے بحال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عوام کو مبارک ہو یہ حکومت گھر جارہی ہے، مریم نواز
جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہور کا جلسہ نئی صبح کی نوید ہے ، ہم حکومت کے خاتمے کی طرف جارہے ہیں۔
-
طاہر اشرفی کی راولپنڈی بم دھماکے کی مذمت
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے راولپنڈی میں دستی بم دھماکے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ثابت ہوا، ایاز صادق کے بیانات کس کی ایما پر تھے، پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملک دشمن بیانات کس کی ایما پر دیے ۔
-
پی ڈی ایم کا جلسہ آج کے موسم کی طرح ٹھنڈا ہے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ ہم پر پہلے بھی پریشر نہيں تھا ، ان کی گيارہ پارٹیوں کے مقابلے میں ہمارا جلسہ دیکھ لیں ، چائے کی پیالی میں طوفان سے سیاسی عدم استحکام نہيں آتا۔
-
تبدیلی یہ ہے کہ حکومت نے جلسے میں رکاوٹ نہيں ڈالی، فردوس عاشق
معاون خصوصی نے کہا کہ کھلی چھٹی کے باوجود پی ڈی ایم نے گریٹر پارک میں صرف پانچ ایکڑ کی جگہ لی۔
-
عمران خان نے بنی گالہ میں اپنے پالتو کتوں کے ساتھ وقت گزارا
عمران خان کی پالتو کتوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔
-
راولپنڈی دھماکا، دہشت گردی خارج از امکان نہیں، سی ٹی ڈی
راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کے سامنے جوتے بیچنے والے ٹھیلے پر دستی بم سے حملہ ہوگیا۔
-
فیصل آباد پولیس کی مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو روکنے کی کوشش
کارکن پولیس سے مزاحمت کرکے موٹروے پرآنے میں کامیاب ہوگئے۔
-
پی ڈی ایم قیادت جلسہ گاہ پہنچ گئی
مولانا فضل الرحمان، اور بلاول بھٹو زرداری بھی جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ہیں اور کچھ ہی دیر میں ان کی آمد بھی متوقع ہے۔
-
عثمان بزدار سے متعلق ایسی بدزبانی عظمیٰ بخاری ہی کرسکتی ہیں، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ عثمان بزدار سے متعلق ایسی بدزبانی صرف عظمیٰ بخاری ہی کرسکتی ہیں۔
-
مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ روانہ ہوگئی ہیں۔
-
پی ڈی ایم جلسہ: حکومت کی جلسہ گاہ کی سیکیورٹی مزید موثر بنانے کی ہدایت
وزیر قانون راجہ بشارت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اورآئی جی پنجاب کے ساتھ حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔
-
وزیر اعلیٰ نے راولپنڈی دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی، سی پی او راولپنڈی احسن یونس نے کہا کہ اس میں دہشت گردی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔