
وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے حکم دیا ہے کہ ریلوے میں بہتری لانے کے لیے اگر اوپن مارکیٹ سے پروفیشنلز کی ضرورت ہو تو بلا جھجک ان کی خدمات حاصل کر لی جائیں، ریلوے کا خسارہ کم کرنے کے لئے اخراجات کم اور آمدنی بڑھائی جائے ۔
ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اعظم سواتی نے ریلوے آفیسرز کو ہدایت کی کہ وہ آزادانہ طور پر میرٹ پر کام کریں اور ریلوے کا ریونیو بڑھانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں ۔
انہوں نے کہا کہ بوگس پاسز اور بغیر ٹکٹ سفر کا رجحان ختم کرنے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں اور ریلوے ٹریک پر عارضی رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا، سیشن جج لاڑکانہ کو 30دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کویڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت چار ہزار پانچ سو روپے مقرر کر دی۔
-
بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی PTI کی درخواست، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
سوک سینٹر کراچی میں جنات کی شرارتیں یا ڈرامے بازی، ویڈیوز وائرل
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع مقامی اور صوبائی سرکاری دفاتر کے مرکز سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
-
بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر سزا یافتہ شخص گرفتار
بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے سزا یافتہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
وزیرِ اعظم عمران خان کی اہم چینی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات
گزشتہ روز پڑوسی ملک چین کے دورے پر پہنچنے والے وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے اہم اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران ڈیجیٹل، صحت، تجارت، صنعتی راہداریوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سی پیک کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
-
علی امین گنڈاپور کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس
ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نےسرکاری افسر ضیاء الرحمٰن کونوٹس جاری کر دیا، ضیاء الرحمٰن، جے یو آئی ایف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی بھی ہیں۔
-
کراچی میں گرد آلود ہوائیں تھم گئیں
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چلنے والی گرد و غبار والی ہواؤں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔
-
سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری
وفاقی وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔
-
ثاقب نثارکی آڈیوکی تحقیقات پرکمیشن کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات میں عدالت نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ پہلے آپ یہ بتائیں وہ اصل آڈیو کدھر ہے؟ اٹارنی جنرل نے کہا اصل آڈیو موجود نہیں، یہی بنیاد درخواست کو مسترد کر دینے کیلئے کافی ہے، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
حکومت نے نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا
حکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔
-
نوشکی، شہید کیپٹن ڈاکٹر بلال کی نماز جنازہ ادا
پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل کی نمازِ جنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی ہے۔
-
میاں چنوں: حساس مقامات پر حملے کا منصوبہ ناکام، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب سے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
دہشتگردوں کے پاس نیٹو فورسز کا جدید اسلحہ ہے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں۔
-
بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ڈی جی ISPR
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔