Categories
Breaking news

ریلوے حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 50 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جائے، امین الحق

ریلوے حادثہ میں جان بحق ہونےوالوں کے لواحقین کو 50 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جائے،،امین الحق

وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ ریلوے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 50 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جائے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ ریلوے میں متوسط اور غریب طبقہ سفر کرتا ہے۔

حادثے کا ذمے دار کون، ریلوے حکام نے ایک دوسرے پر ذمے داری ڈالنا شروع کردی

چیرمین ریلوے کہتے ہیں کہ سکھر ڈویژن کے اس ریلوے ٹریک کی خرابی کا علم ہے،ایم ایل ون اس کا مستقل علاج ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس میں تکنیکی وجوہات کے سبب تاخیر ہوئی۔

امین الحق نے کہا کہ ہر حکومت نظام بہتر بنانے کے دعوے کرتی ہے لیکن کچھ نہیں کیا جاتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *