
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی صحافی ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر آگئی۔
ریحام خان نے اپنی شادی کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔
ریحام خان نے اپنی انسٹا اسٹوریز اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کی تصاویر شیئر کردیں ہیں۔

ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ ان سے 13 سال چھوٹے ہیں۔
ان دونوں کے نکاح میں ریحام خان کے بیٹے ساحر رحمان وکیل بننے، جس پر وہ اپنے بیٹے کی مشکور ہیں۔
انہوں نے اپنی طویل انسٹا پوسٹ میں اپنے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کے والدین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کُھلے دل سے انہیں اور ان کے بچوں کا خاندان کا حصہ بنایا۔

تاہم انہوں نے یہ طویل پوسٹ شیئر کرنے کے 15 منٹ بعد ڈیلیٹ کر دی۔
دونوں نے قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں شادی کی ہے اور مستقبل کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
ریحام خان اپنے سابقہ تلخ تجربات کے بعد اب اپنی تیسری شادی سے پُر امید ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
اسلام آباد میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید
اسلام آباد میں آئی ٹین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
منی لانڈرنگ ریفرنس: سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔
-
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 101 یونین کونسلز پر ہوں گے یا 125 یونین کونسلز کے تحت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلز کی تعداد سے متعلق عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
-
ریحام خان نے شادی کر لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی.
-
عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت حسین کی تیسری سابقہ اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
-
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر عمران خان کی لیگل ٹیم سے اہم مشاورت
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی لیگل ٹیم سے رات گئے اہم مشاورت کی ہے۔
-
کل رات کمال کرنیوالوں نے کمال کر دیا: مونس الہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ کل رات کو کمال کرنے والوں نے کمال کر دیا ہے۔
-
لاہور: بجلی کی چوری روکنے کیلئے اسمارٹ میٹر لگیں گے
لاہور کو بجلی کی فراہمی کے ذمے دار ادارے لیسکو کے بورڈ نے بجلی کی چوری روکنے کے لیے اسمارٹ میٹروں کی منظوری دے دی۔
-
بہاول پور: فائرنگ سے خواجہ سراء قتل
صوبۂ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو قتل کر دیا۔
-
گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کیخلاف پرویز الہٰی کی پٹیشن دائر، آج ہی سماعت ہو گی
لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کے حکم اور نوٹیفکیشن کے خلاف پرویز الہٰی کی جانب سے پٹیشن دائر کر دی گئی۔
-
فیصل آباد، دو کمسن محنت کش لڑکیوں سے زیادتی
پولیس کے مطابق کھرڑیانوالہ میں واقع ٹیکسٹائل ملز میں ٹھیکیدار شہباز نے 12 اور 13 سال کی دو لڑکیوں سے زیادتی کی۔
-
لاہور میں دھند، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
دوسری جانب دھند کے باعث ملتان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔
-
دھند کے باعث مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ
ملتان، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
-
کراچی، جیل چورنگی کے اطراف انسداد تجاوزات کی کارروائی
کارروائی کے دوران اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ کی حدود میں واقع غیرقانونی ہائیڈرینٹ بھی گرادیا گیا۔
-
کراچی، کسٹمز کاچھاپہ، کروڑوں کی مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کسٹمز حکام نے چھاپہ مار کر گودام سے کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ہے۔
-
وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ
رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی شریک ہیں۔