Categories
Breaking news

ریحام خان کے تیسرے شوہر ’مرزا بلال بیگ‘ کون ہیں؟

تصویر - بشکریہ ٹوئٹر
تصویر – بشکریہ ٹوئٹر

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق پاکستان شوبز انڈسٹری سے ہے اور وہ ٹک ٹاکر بھی ہیں۔

شوہر مرزا بلال بیگ امریکی شہر سیٹل میں رہائش پذیر ہیں۔

ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی صحافی ریحام خان نے تیسری شادی مرزا بلال بیگ سے کر لی.

مرزا بلال بیگ سوشل میڈیا پر اپنے تعارف میں خود کو ممیکری آرٹسٹ، طنز نگار، اداکار اور ماڈل بتاتے ہیں۔

انہوں نے مختلف پاکستانی نجی چینل کے پیروڈی شوز اور اشتہارات میں بھی کام کر رکھا ہے۔

اس کے علاوہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کی ملکی و غیرملکی سیاسی صورتحال پر مختصر مزاحیہ ویڈیوز بھی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *