Categories
Breaking news

ریجنل ڈائریکٹر کالجز حافظ عبدالباری اندھڑ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ریجنل ڈائریکٹر کالجز حافظ عبدالباری اندھڑ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی (سید محمد عسکری) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کراچی کے ریجنل ڈائریکٹر کالجز حافظ عبدالباری اندھڑ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹادیا ہے جس کا نوٹیفکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر محمد علی مانجھی کو ریجنل ڈائریکٹر کالجز کے عہدے کا چارج دیدیا گیا ہے۔

عبدالباری اندھڑ کو آدم جی سائنس کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.