Categories
Breaking news

ریتک روشن نے ماہرہ خان کو ’فالو‘ کرنا شروع کردیا

Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی فین لسٹ میں بالی وڈ اداکار کا بھی اضافہ ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ریتک روشن نے ماہرہ خان کو فالو کرنا شروع کردیا۔ماہرہ خان بالی وڈ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں اداکاری کرچکی ہیں جس کے بعد بھارت میں ان کے مداحوں کی تعداد کافی بڑھ گئی تھی۔بالی وڈ اداکار ریتک روشن انسٹاگرام پر 170 لوگوں کو فالو کر رہے ہیں جن میں اب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *