Categories
Breaking news

ریال میڈرڈ فٹبال کلب پہلا،مانچسٹر یونائیٹڈ دنیا کا دوسرا امیر ترین فٹبال کلب

Advertisement
Advertisement

ریال میڈرڈ کو دنیا کا سب سے امیر فٹبال کلب قرار دیا گیا ہے جس کی مالیت 5 کھرب روپے سے زائد ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ دنیا کا دوسرا امیر ترین فٹبال کلب ہے جس کی مالیت پانچ 5 کھرب روپے کے قریب ہے۔
ریڈ ڈیول کی انگلینڈ کے سب سے امیر کلب اور یورپ کے دوسرے امیر ترین کلب کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے باوجود 2020 میں مجموعی دولت میں 2 فیصد کمی رہی۔اس وقت پریمیر لیگ دنیا کا امیر ترین ڈویژن ہے۔ بارسلونا یورپ کا تیسرا امیر ترین کلب ہے جبکہ بایرن میونخ چوتھے اور پیرس سینٹ جرمن نویں نمبر پر ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *