
مسلم لیگ ق کے رہنما وہاب سلطان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
Table of Contents
سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل
ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔
مسلم لیگ ق کے رہنما وہاب سلطان اسلام آباد میں گیلانی ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سردار وہاب سلطان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔
سردار وہاب سلطان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امیدِ پاکستان ہیں۔
پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ق لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو موجودہ مسائل سے صرف پیپلز پارٹی ہی نکال سکتی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم کا ایک اور تحفہ ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم میں القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم عمران خان کا ایک اور تحفہ ہے
-
واٹر بورڈ، KDA بلدیہ کے پاس ہونے چاہئیں: وسیم اختر
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ڈی اے بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں۔
-
ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں ویڈیوز اور تصاویر کو جوڑنے کا کام شروع ہوا تھا، ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے
-
ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے
-
کورونا وائرس: این سی او سی کی تازہ ترین ہدایات جاری
کورونا وائرس کی بدلتی صورتحال اور کیٹگری ’سی‘ ممالک کے حوالے سے متعلق این سی او سی نے تازہ ترین ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
موسم کہیں سرد، کہیں خشک، کہیں دھند کا راج
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہو گیا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
مظفر گڑھ: زیادتی کا شکار خاتون، گرفتار ASI کا موبائل ڈیٹا پولیس کو مل گیا
کوٹ ادو میں زیادتی کا شکار خاتون اور گرفتار اے ایس آئی امتیاز سہرانی کا موبائل ڈیٹا پولیس نے حاصل کر لیا ہے۔
-
اسلام آباد: 3 کروڑ سے زائد کی چوری کی ایف آئی آر درج
اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں نجی کمپنی کے دفتر میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کی چوری کی ایف آئی آر درج کرلی گئی
-
لاہور: شادی سے انکار، لڑکی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل
لاہور کے علاقے گلبرگ میں شادی سے انکار کرنے پر 24 سالہ لڑکی کو سیکیورٹی گارڈ نے قتل کر دیا۔
-
لاہور: NA123 ضمنی الیکشن، حلقے کی جنگ سوشل میڈیا پر آگئی
لاہور کے حلقے این اے 133 ضمنی الیکشن کی جنگ حلقے سے نکل کر سوشل میڈیا پر آ گئی، مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی طرف سے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات لگائے جارہے ہیں
-
ترکمانستان میں صدر عارف علوی کی تاجک ہم منصب سے ملاقات
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے دورۂ ترکمانستان کے دوران تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ملاقات کی ہے۔
-
کراچی گرین لائن کب چلے گی، اسد عمر نے بتا دیا
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔
-
بنوں: 2 گروپوں میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، مزید 5 کورونا مریض جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 303 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 5 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 172 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 81 فیصد پر آ گئی۔
-
کراچی: گیس دستیابی میں کمی، صارفین کو مشکلات کا سامنا
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس دستیابی میں کمی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
-
انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے، کامیابی اور عزت صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات دیتی ہے۔