Categories
Breaking news

رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی دورہِ کراچی پر روانہ، وزیر اعظم کے کو آرڈینیٹر احمد خان نیازی بھی ہمراہ

Advertisement
Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانیپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کراچی دورے کے لیے روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صوبہ سندھ کا دورہ کرنے کیلئے کراچی روانہ ہوئے ہے۔

رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے کو آرڈینیٹر احمد خان نیازی اور ان کی ٹیم بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کی چئیرمین ان ڈی ایم اے کو کراچی جانے کی ہدایت

یاد رہےکہ گزشتہ ماہ بارشوں سے کراچی میں جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضال کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ میں لکھا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے فوری کراچی پہنچیں‌ گے، محمد افضال کو بارش کے بعد کراچی کی فوری صفائی کی ہدایت کی ہے.

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *