Categories
Breaking news

رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا، روزے کے قضا كى ضرورت نہیں، طاہر اشرفی

 آج شام نظر آنے والا چاند واضح ہے کہ رويت ہلال كميٹی كا فيصلہ درست تها، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ آج شام نظر آنے والا چاند واضح ہے کہ رويت ہلال كميٹی كا فيصلہ درست تها۔

اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ روزے كى قضا كى نہ ضرورت ہے اور نہ ہى فيصلہ غلط تها، دارالافتاء پاكستان میں شہادتوں كى تصديق كى وجہ سے اعلان ميں تاخير ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا، روزے کے قضا كى ضرورت نہیں۔

چاند کا اچانک اعلان ہونے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے جمعرات کے روز عید ہونے کا اچانک اعلان کیا کیا ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ پورى قوم حتىٰ كہ فيصلے كو غلط كہنے والوں نے بهى عيد منائی، فيصلے كے مخالفين نے شرعاً فيصلہ تسليم كيا سياسى طور پر نہیں کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *