
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 میں پوزیشن لانے والی طالبات نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات خراب ہیں روپیہ گر رہا ہے مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
انٹر بورڈ آفس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پہلی پوزیشن ہولڈر سیدہ لائبہ علی نے کہا کہ میری لیے کامرس شعبہ اچھا تھا کیوں کہ مجھے ریاضی اچھا لگتا تھا۔ کبھی کوچنگ نہیں لی کیونکہ کالج کی تعلیم ہی کافی تھی اس لیے ضرورت محسوس نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ ترجیح ملک سے باہر جانا ہے کیونکہ باہر سہولتیں زیادہ ہیں پاکستان میں کامرس کے طلبہ کے لیے چارٹر اکاؤنٹس ہی بہترین شعبہ ہے۔
دوسری پوزیشن ہولڈر طوبی عمیر نے کہا کہ وہ آئی بی اے سے بی بی اے کررہی ہیں ایک بھائ لاہور لمس میں ہے والد بزنس کرتے ہیں، شروع سے ہی کامرس پسند تھا۔
تیسری پوزیش ہولڈر سیدہ نزال عدنان نے کہا کہ سائنس میں دلچسپی نہیں تھی پھر سی اے کی تنخواہ زیادہ ہوتی ہے اور ملکی حالات ایسے ہیں جس میں، والد سنگ مر مر کی تجارت کرتے ہیں، اکانومی تباہ ہورہی ہے روپیہ گر رہا ہے اسی لیے اس شعبہ کا انتخاب کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور: بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
-
کراچی: انٹر بورڈ نے بارہویں جماعت (کامرس ریگولر) کے نتائج کا اعلان کر دیا
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے.
-
پاکستان ٹی ٹی پی کی سرحد پار دہشتگردی مزید برداشت نہیں کرے گا، بلاول
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے ٹی ٹی پی کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، اب اور نہیں، پاکستان ٹی ٹی پی کی سرحد پار دہشت گردی مزید برداشت نہیں کرے گا۔
-
مارکیٹ میں ڈالر مل نہیں رہا، ملک ڈیفالٹ ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا، ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آج مارکیٹ میں ڈالر مل نہیں رہا، ایل سیز بھی نہیں کھول رہے، ملک ڈیفالٹ ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا۔
-
پرویز الہٰی سے تلخ کلامی، صوبائی وزیر مستعفی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے تلخ کلام کرنے والے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے۔
-
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا اور کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے 2002 میں گجرات میں بڑے پیمانے پر کی گئی قتل و غارت چھپانے کی کوشش کی ہے۔
-
عدالت کا ملزمہ دانیہ شاہ کو شرقی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
ایم این اے عامر لیاقت کی سابقہ، تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے جو کہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔
-
بےنظیر انکم سپورٹ کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں کا انوکھا احتجاج
رحیم یار خان میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں نے انوکھا احتجاج کیا۔
-
معیشت کے اعتبار سے پاکستان پر مشکل وقت ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معیشت کے اعتبار سے یہ پاکستان کے لیے مشکل وقت ہے۔
-
جج اعظم خان اسپیشل جج سینٹرل تعینات، نوٹیفکیشن جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کو اسپیشل جج سینٹرل تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔
-
کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔
-
کراچی: گلشن اقبال میں سیکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی کی گولی سے جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے سپر اسٹورکی پارکنگ میں سیکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی کی گولی سے جاں بحق ہو گیا۔
-
دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند
موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔
-
کساد بازاری نے ترقی کا راستہ موڑ دیا، بلاول بھٹو
اقوام متحدہ میں جی 77 وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کومعاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
شمالی وزیرستان، گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
رپورٹس کے مطابق مسلحح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔