Categories
Breaking news

رونالڈ اروخو:میرے والدین نے مجھے بچپن میں جوتے خرید کر دینے کے لیے بہت محنت کی ہے

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)ماضی میں میرے پاس فٹبال کھیلنے کے لیے جوتے بھی نہیں ہوتے تھے اور آج میرا نائیکی کے ساتھ معاہدہ ہے. میرے والدین نے مجھے بچپن میں جوتے خرید کر دینے کے لیے بہت محنت کی ہے، میں ہمیشہ ان کا شکرگزار رہوں گا۔
بعض دفعہ ہمارے پاس کھانے کو بھی کچھ نہیں ہوتا تھا، مجھے یاد ہے کہ بعض دفعہ ہمارے ہاس صرف تھوڑا بہت پاستا اورمایونینز ہوتا تھا اورمیں اورمیری والدہ بس وہی کھا لیا کرتے تھے۔
میری والدہ کو میرے فٹبال کے جوتوں کے پیسے قسطوں میں ادا کرنے پڑتے تھے اور انہیں ایک جوڑے کے پیسے ادا کرنے میں 8 سے 9 مہینے کا وقت لگتا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *