Categories
Breaking news

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اہم سنگ میل عبور کر گیا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری ایک بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں اسٹیٹ بینک کی طرف سے اچھی خبر سناتے ہوئے کہاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا ہے۔

Good news from SBP. #RoshanDigitalAccount achieves more milestones. Inflows crossed $1.5 bn on Friday, with investment in Naya Pakistan Certificates surpassing $1 bn. Accounts & deposits have set new records since the $1 bn event 2 months ago. https://t.co/sEe2wiOYrG pic.twitter.com/hAIx2Rko4Z

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 27, 2021

انہوں نے کہاکہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری ایک بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔عمران خان نے کا کہنا تھا کہ جمعہ تک اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔دو ماہ قبل ایک ارب ڈالر کے ریکارڈ کے بعد یہ دوسرا بڑا ریکارڈ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *