Categories
Breaking news

روشن خیال ڈرائیور کی بیٹی CSS آفیسر بن گئی

Advertisement
روشن خیال ڈرائیور کی بیٹی CSS آفیسر بن گئی

آیف بی آر میں بطور ڈرائیور فرائض انجام دینے والے جان کینیڈی کی باصلاحیت بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔

روشن خیال ڈرائیور کی بیٹی CSS آفیسر بن گئی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور جان کینیڈی کو ایک خط لکھا گیا ہے، خط میں جان کینیڈی کو اُس کی بیٹی رابیل کینیڈی کے سی ایس ایس ( سینٹرل سُپیرئیر سروس ) امتحان پاس کر کے پاکستان کے محکمہ خارجہ میں بطور آفیسر منتخب ہونے پر مبار بار دی گئی ہے ۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے رابیل کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے پانچ بہنو ں سے متعلق بھی سی ایس ایس میں کامیاب ہونے کی خبر آئی تھی ، پانچوں بہنوں لیلیٰ، شیریں، سسی، ماروی اور ضحٰیکا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور سے ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *