Categories
Breaking news

روس پاکستان اور افغانستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے پر آمادہ ہوگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

فلپائن میں بارش اور سیلاب کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 13 ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر اموات شدید بارشوں کے باعث ریلے میں ڈوبنے سے ہوئی ہیں۔

ریسکیو حکام نے متاثرہ علاقوں میں لاپتہ 23 افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔

فلپائن میں کرسمس کے دن سیلاب، 46 ہزار افراد گھر چھوڑنے پر مجبور

سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں شدید بارش سے 11 افراد ہلاک جبکہ 19 لاپتہ پوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 45 ہزار سے زائد افراد انخلا کے مراکز میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کے جنوبی حصے میں بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *