آج سورج کو گرہن لگے گا جو رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہو گا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہو گا۔
کیا سورج گرہن واقعی آپ کو اندھا کرسکتا ہے؟
رواں سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان سمیت افریقہ اور…
سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر شروع ہو گا اور رات 11 بج کر 53 منٹ پر ختم ہو گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی امریکا، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور انٹارکٹیکا میں دکھائی دے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور، پی ڈی ایم جلسے سے متعلق 2 مقدمات درج
پدلاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے ہی پولیس نے 2مقدمات درج کرلیے تھے، یہ مقدمات پارک کے تالے توڑنے اور زبردستی داخل ہونے کے الزامات کے تحت درج کئے گئے۔
-
اپوزیشن سے مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔
-
لاہور جلسہ، ثقافتی ورثے کا نقصان اپوزیشن سے وصول کرنے کا فیصلہ
-
جیکب آباد، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار
جیکب آباد میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
شہزاد اکبر کا نون لیگ کو استعفوں سے متعلق مفت مشورہ
وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے مسلم لیگ نون کو استعفوں سے متعلق مفت مشورہ دے ڈالا۔
-
مینار پاکستان پر PDM کی حسرتوں کا جنازہ دھوم سے نکلا، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی فسادی سیاست سے لاتعلق رہنے پر عوام خصوصا زندہ دلان لاہور کا شکریہ ادا کرتا ہوں عوام نے اپوزیشن کے انتشار کی سیاست کو یکسر رد کر دیا ، مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کی حسرتوں کا جنازہ دھوم سے نکلا اور پوری قوم نے دیکھا ۔
-
چھٹی کے روز عارف علوی کی 20 کلومیٹر واک
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چھٹی کے روز 20 کلومیٹر واک کی اور بتایا کہ اللہ کے فضل سے مکمل فِٹ ہوں۔
-
ملک میں کورونا وائرس کے 2362 نئے کیس ، 36 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عمران خان مولانا طارق جمیل کی صحت کیلئے دعا گو
وزیراعظم عمران خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ممتاز عالمِ دین طارق جمیل کی صحت کیلئے دعاگو ہیں۔
-
ایل اوسی، بھارتی فوج کی جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی
-
شدید دھند، موٹر وے ایم 5 روہڑی سے رحیم یارخان تک بند
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ وطنی، میاں چنوں، خانیوال، لودھراں، ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند ہے۔
-
وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
-
فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی، روئی کا ذخیرہ جل گیا
ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ ٹاٹا بازار کے علاقے میں واقع گودام میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
فیصل جاوید کا مفتاح اسماعیل پر این آر او مانگنے کا الزام
پروگرام نیا پاکستان میں فیصل جاوید نے الزام لگایا کہ مفتاح اسماعیل کے بھائی نے مرحوم نعیم الحق سے مفتاح اسماعیل کے کیسز پر این آر او مانگا تھا۔
-
لاہور ایئر پورٹ کے قریب بارہ سنگھا پکڑ لیا گیا
ریسکیو ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ کے علاقے سے کال موصول ہوئی کہ ایک بارہ سنگھا علاقے میں گھوم رہا ہے،
-
فیصلوں پر عمل درآمد کرانے اسلام آباد جائیں گے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ مینار پاکستان پر عوام کی بے مثال حاضری پی ڈی ایم اور نوازشریف کے بیانیے کی فتح ہے۔